ایڈیشنل دپٹی کمشنر ضلع خیبرکے شلوبر قومی کونسل کے ساتھ کامیاب مذاکرات
عنقریب شلوبر باڑہ میں تباہ شدہ گھروں کا سروے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ، بیسے بابا بند کرش پلانٹ کے بارے میں مذاکرات کا اگلا مرحلہ آئندہ ہفتے ہوگا
محمد عرفان جمعہ 10 جنوری 2020 17:57
(جاری ہے)
کیونکہ اب بھی تقریبا 75 فیصد گھر سروے سے محروم ہیں۔
اس کے ساتھ ساتھ قوم شلوبر کے بند کرش پلانٹ مشینوں کو دوبارہ چالو کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا۔ اے ڈی سی خیبر جمشید خان نے سروے کے متعلق کہا کہ جیسے ہی قوم کمر خیل کا سروے ختم ہوجائے یا کوئی دوسرا سروے ٹیم دستیاب ہوا، تو قوم شلوبر میں دوبارہ سروے شروع کیا جائے گا۔ دوسری جانب کرش پلانٹ مشینوں کو چالو کرنے کیلئے آئندہ ہفتے سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مشترکہ اجلاس میں مذاکرات ہوں گے۔یاد رہے کہ 29 دسمبر 2019 کو قومی مرکز قمبر آباد میں شلوبر قومی کونسل کے زیر اہتمام منعقدہ "شلوبر گرینڈ قومی غونڈہ" میں متفقہ قرارداد میں آئندہ پیر کے روز 13 جنوری کو احتجاجی مظاہرہ کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ جس کے بعد ضلعی انتظامیہ نے شلوبر قومی کونسل کے ساتھ مذاکرات شروع کیے۔ کامیاب مذاکرات کے بعد شلوبر قومی کونسل نے 13 جنوری کو ہونے والا احتجاجی مظاہرہ ملتوی کر دیا۔مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.