ناقابل یقین حد تک حقیقی نظر آنے والی یہ تصاویر حقیقت میں ڈرائنگز ہیں
امین اکبر
اتوار 12 جنوری 2020
23:53
جب حقیقت سے قریب ترڈرائنگز بنانے کی بات آتی ہے تو کتے اور بلیاں وہ جانور ہیں، جن کی ڈرائنگز بنانے میں سب سے زیادہ مشکل پیش آتی ہیں۔ یہ اُن کے جسم پر بالوں کی وجہ سے ہوتا ہے۔تاہم یوکی کوڈو نامی ایک فنکار حیرت انگیز مہارت اور صبر کا مظاہرہ کر کے بلیوں کی حقیقت سے قریب ترین ڈرائنگ بناتے ہیں۔ اُن کی بنائی ڈرائنگز کو دیکھ کر انسان متاثر ہوئے بنا نہیں رہ سکتا۔
اردو پوائنٹ کے ان صفحات پر ہم پہلے بھی کئی بار حقیقت سے قریب تر ڈرائنگز کے حوالے سے آپ کو بہت سی تصاویر دکھا چکے ہیں تاہم یوکی کی ڈرائنگز کو بلاشبہ اس شعبے میں سب سے بہترین ڈرائنگز کہا جا سکتا ہے۔حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اس جاپانی فنکار کی عمر صرف 18 سال ہے۔
یوکی نے اپنے ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بہت سی ایسی ڈرائنگز بھی شیئر کی ہوئی ہیں، جو مکمل نہیں ہیں۔
(جاری ہے)
اُن کی بنائی ہوئی چند ڈرائنگ اور ڈرائنگ بنانے کی ویڈیو آپ بھی دیکھیں۔







متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی ایئرپورٹ پر لاوارث سوٹ کیس کھولنے پر عملے کے ہوش اڑ گئے
-
2 افراد کا ڈائنوسار لباس میں اجتماع، گنیز ریکارڈ بنا دیا
-
ایئر کینیڈا طیارہ حادثہ، جہاز سے سیٹ سمیت 330 فٹ دور جا گرنے والی فضائی میزبان معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی، پائلٹ ہلاک
-
راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی
-
پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے
-
محبت میں دیوانی لڑکی نے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا
-
740 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائوں میں خطرناک فوٹوگرافی
-
کنوارے نہیں بلکہ شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ
-
عرب امارات میں100 ملین درہم کی لاٹری جیتنے والا خوش نصیب بھارتی شہری نکلا
-
جنوبی کوریا، خاتون نے کاکروچ کو مارنے کی کوشش میں عمارت کو آگ لگا دی
-
وائٹ ہاؤس میں 400 سال پرانے آئینے سے کیمرہ ٹکرانے پر ٹرمپ نے صحافی کو جھاڑ پلادی
-
’مینوں سُتی نوں جگا کے آپ سون لگا ایں، کی ظُلم کمون لگا ایں‘ گانا سننے پر مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.