
یہ خوبصورت چھوٹی بچی حقیقت میں 42 سالہ شادی شدہ مرد ہے
امین اکبر
منگل 14 جنوری 2020
23:53

اس تصویر کو آپ کو دیکھ کر یقین نہیں کریں گے کہ یہ چھوٹی سی خوبصورت نظر آنے والی لڑکی حقیقت میں 42 سالہ شادی شدہ مرد ہے۔
تاکوما تا تانی 1977 میں پیدا ہوئے۔پیشے کے لحاظ سے وہ اداکار، صدا کار ،گلوکار اور موسیقار ہیں۔ وہ تین سال کے تھے جب انہوں نے پیانو بجانا اور گلوکاری شروع کی۔ جونیئر ہائی سکول میں انہوں نے نظمیں لکھنا شروع کیں۔28 سال کی عمر میں وہ جاپانی راک گروپ میں گلوکار بن گئے۔
(جاری ہے)
انہوں نے خواتین کے کپڑوں کے لیے اپنا الگ برانڈ بھی شروع ہے۔ یہ بتانے کی ضرورت تو نہیں کہ وہ اپنے برانڈ کے تمام کپڑوں کی تشہیر خود ہی کرتے ہیں۔
تاکوما تا تانی کی تصاویر اور ویڈیوز آپ بھی دیکھیں۔
Enchantlic Enchantillyさんのローズレースケープ♪黒レースのケープは、肩幅が気になる方にとってもおすすめ♪上半身がひと回り小さく見えちゃいます(*μ_μ)♪ pic.twitter.com/hHnRtSA729
— 谷琢磨 Takuma Tani (@tani_takuma) October 10, 2019
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.