کوبرا نے نگلی ہوئی پلاسٹک کی بوتل اُگل دی۔ تشویش ناک ویڈیو
امین اکبر
منگل 14 جنوری 2020
23:53
ٹوئٹر پر وائرل ایک تشویش ناک ویڈیو میں ایک کوبرا سانپ کو پلاسٹک کی نگلی ہوئی بوتل اگلتے دکھایا گیا ہے۔اس ویڈیو کو انڈین فارسٹ سروس کے ایک آفیسر پروین کاسوان نے شیئر کیا ہے۔ ویڈیو میں ایک کوبرا کو نگلی ہوئی پلاسٹک کی بوتل اگلتے دکھایا گیا ہے۔
48 سیکنڈ کی ویڈیو میں کوبرا کو زمین پر نگلی ہوئی بوتل کے ساتھ دکھایا گیا ہے ویڈیو کے شروع میں پلاسٹک کی بوتل واضح طور پر کوبرا کے پیٹ میں دکھائی دے رہی ہے۔
(جاری ہے)
پروین نے اپنے ٹوئٹ کی تفصیل میں لکھا ہے کہ پلاسٹک کی ایک بار استعمال ہونے والی بوتل جنگلی حیات اور دیگر انواع کو کس طرح متاثر کرتی ہے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ یہ چونکہ کوبرا سانپ تھا، اس لیے اس نے پلاسٹک کی بوتل کو اُگل دیا، دوسرے جانور ایسا نہیں کر سکتے اور اسے نگل کر تکلیف کے ساتھ مر جاتے ہیں۔
Response: {"error":"Sorry, you are not authorized to see this status.","request":"\/oembed?url=https%3A%2F%2Ftwitter.com%2FParveenKaswan%2Fstatus%2F1215477346209153024"}
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی ایئرپورٹ پر لاوارث سوٹ کیس کھولنے پر عملے کے ہوش اڑ گئے
-
2 افراد کا ڈائنوسار لباس میں اجتماع، گنیز ریکارڈ بنا دیا
-
ایئر کینیڈا طیارہ حادثہ، جہاز سے سیٹ سمیت 330 فٹ دور جا گرنے والی فضائی میزبان معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی، پائلٹ ہلاک
-
راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی
-
پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے
-
محبت میں دیوانی لڑکی نے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا
-
740 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائوں میں خطرناک فوٹوگرافی
-
کنوارے نہیں بلکہ شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ
-
عرب امارات میں100 ملین درہم کی لاٹری جیتنے والا خوش نصیب بھارتی شہری نکلا
-
جنوبی کوریا، خاتون نے کاکروچ کو مارنے کی کوشش میں عمارت کو آگ لگا دی
-
وائٹ ہاؤس میں 400 سال پرانے آئینے سے کیمرہ ٹکرانے پر ٹرمپ نے صحافی کو جھاڑ پلادی
-
’مینوں سُتی نوں جگا کے آپ سون لگا ایں، کی ظُلم کمون لگا ایں‘ گانا سننے پر مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.