روس میں واقع پتھروں کا حیرت انگیز دریا
امین اکبر بدھ 15 جنوری 2020 23:30
روس کے جنوبی علاقے کوہ اورال کے تاگانائی پارک میں بگ سٹون ریور ایک ایسا دریا ہے، جس میں پانی کی جگہ ہزاروں پتھر ہیں۔
پتھروں کے ا س طرح کے دریاؤں کو پتھریلا راستہ بھی کہا جاتا ہے۔ایسے دریاساری دنیا میں ہوتے ہیں۔یہ بلغاریہ کے کوہ وٹوشا سے لیکر جزائر فاک لینڈ تک پھیلے ہوئے ہیں۔ لیکن دیکھنے میں سب سے زیادہ متاثر کن روس کی چیلیابنسک اوبلاست میں واقع بگ سٹون ریور ہے۔
بگ سٹون ریور ، تاگانائی پارک کی سب سے دلچسپ جگہ ہے ۔
(جاری ہے)
یہ روس کی سب سے زیادہ متاثر کن جگہوں میں سے ایک ہے۔
اس دریا کے بارے میں بہت سی افسانوی کہانیاں بھی گردش کر رہی ہیں لیکن سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ پتھروں کا یہ دریا 10 ہزار سال پہلے تاگانائی کی چوٹی پر گلیشیئر کے ٹوٹنے اور پتھروں کے دریاؤں کے بہاؤ سے بنا ہے۔دنیا بھر کے پتھریلے دریاؤں کے برعکس روس کے بگ سٹون ریور کی خاص بات یہ ہے کہ یہ صنوبر کے جنگلات کے درمیان سے اصل دریا کی طرح گزرتا ہے۔ ہزاروں سال سے یہ اپنی جگہ سے نہیں ہلا۔اس دریا میں پتھر کی تہوں کی موٹائی 4 سے 6 میٹر اور وزن 10 ٹن تک ہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.