
جینز کے کپڑے کی تہوں سے فن پارے بنانے والا منفرد فنکار
امین اکبر
جمعرات 16 جنوری 2020
23:45

جینز کا کپڑا یا ڈینم جتنا پرانا ہوتا جائے، اس کی قدر میں اتنا ہی زیادہ اضافہ ہوتا ہے۔ڈینم حد سے زیادہ پرانا ہو جائے تب بھی اسے پھینکنے کا دل نہیں کرتا۔ اپنے ڈینم کے پرانے ذخیرے کو پھیکنے سے بچنے کے لیے برطانوی فنکار نے فن کا ایسا طریقہ ایجاد ہے کیاہے، جسے دیکھ کر سب عش عش کر اٹھے ہیں۔ وہ اپنی پرانی ڈینم کو کاٹ کر اس کی تہوں سے حیرت انگیز اور خوبصورت فن پارے بناتے ہیں۔
ایان بیری عرف ڈینیمو نے اپنے منفرد کام کی وجہ سے دنیا بھر میں اپنا نام پیدا کر لیا ہے۔اُن کا کہنا ہے کہ فن کے اس حیرت انگیز طریقے کا خیال انہیں اپنی والدہ کی طرف سے کمرہ صاف کرنے کے حکم کے بعد آیا۔ انہوں نے بتایا کہ چھ یا سات سال پہلے جب وہ کمرہ صاف کرنے لگے تو انہیں وہاں سے مختلف رنگوں اور شیڈز میں ڈینم کا کافی بڑا ذخیرہ ملا۔
(جاری ہے)
ڈینیمو نے بتایا کہ جب انہوں نے ڈینم سے فن پارے بنانے شروع کیے تو اُن کے والدین اور گرل فرینڈ کافی پریشان ہوئے لیکن جلد ہی انہیں ان فن پاروں سے اچھی خاصی آمدن ہونےلگی۔ اُن کے فن پارے ساری دنیا میں فروخت ہوتے ہیں۔
اُن کے بنائے چند فن پارے آپ بھی دیکھیں
مزید عجیب و غریب خبریں
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
-
دنیا کی واحد مصوربھیڑاغوا، ڈھونڈنے پر50 ہزارپائونڈ کا انعام
-
فلپائن میں مچھر مارنے پر انعام کا اعلان
-
بلند ترین اونچائی پرغباروں کے درمیان رسی پرچہل قدمی کا عالمی ریکارڈ
-
آٹھ ماہ بعد سمندر میں گرا کیمرا صحیح سلامت برآمد
-
بھارت‘ بد مزاج شوہروں سے تنگ 2 خواتین نے آپس میں شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.