وزیراعظم عمران خان سے آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود احمد خان کی ملاقات

جمعہ 17 جنوری 2020 17:39

وزیراعظم عمران خان سے آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود احمد خان کی ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2020ء) وزیراعظم عمران خان سے آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود احمد خان نے ملاقات کی۔یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جمعہ کو جاری بیان میں بتائی گئی۔

متعلقہ عنوان :