
بطخ کی مچھلیوں کو خوراک کھلانے کی دلچسپ وائرل ویڈیو
امین اکبر
ہفتہ 18 جنوری 2020
23:56

فیس بک کے ایک مقبول پیج پر شیئر کی گئی ویڈیو میں ایک بطخ کو مچھلیوں کو خوراک ڈالتے دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو میں اس بطخ کو اپنے برتن سے گندم کے دانے اٹھا اٹھا کر پانی میں مچھلیوں کو ڈالتے دکھایا گیا ہے۔یہ دلچسپ ویڈیو فیس بک پر تیزی سے وائرل ہوگئی ہے۔
ویڈیو میں بطخ کو پانی کے ساتھ پڑے برتن کے پاس کھڑے دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو میں یہ مہربان بطخ برتن سے گندم کے دانے اٹھا اٹھا کر مچھلیوں کے منہ میں دے رہی ہے۔
(جاری ہے)
لاکھوں بار شیئر ہونے والی اس ویڈیو پر ہزاروں افراد تبصرے کر چکے ہیں۔یہ ویڈیو فیس بک کے علاوہ دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارم جیسے ٹوئٹر پر بھی وائرل ہو چکی ہے۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر ایک صارف نے تبصرہ کیا کہ یہ بطخ چھوٹی مچھلیوں کو لبھانے کے لیے چارہ ڈال رہی ہے تاکہ انہیں کھا سکے۔تاہم دوسرے صارفین نے اسے مہربان بطخ قرار دیا۔
اس دلچسپ ویڈیو کو آپ بھی دیکھیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.