سوشل میڈیا پرریسٹورنٹس میں ہاٹ پاٹ پر کھانا پکاتے ہوئے مزاحیہ ویڈیوز بنانے کانیا رواج زور پکڑ گیا
امین اکبر پیر 20 جنوری 2020 23:44
چینی سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک مزاحیہ رواج زور پکڑ رہا ہے، جس میں لوگ چوری چھپے اپنا سامان لے کرجاتے ہیں اور ریسٹورنٹس میں موجود ہاٹ پاٹ کے گر ما گرم شوربے میں کھانا پکاتے ہیں۔ یہ رواج دسمبرسے زور پکڑ گیا ہے۔
اکثر چینی ریسٹورنٹس میں گرما گرم شوربے کے ساتھ ایک ہاٹ پاٹ موجود ہوتا ہے۔ریسٹورنٹس میں عملہ خود ہی گاہکوں کو کھانے کا سامان دیتا ہے اور گاہک خود اسے شوربے میں ڈال کر پکاتے ہیں۔
(جاری ہے)
انٹرنیٹ صارفین کا کہنا ہے اگر آپ کھانا پکانے کی چیزیں خرید سکتے ہیں تو گھر پر پکائیں، اس طرح ریسٹورنٹس میں مزاحیہ ویڈیوز کے لیے کھانا ضائع کرنا اچھی بات نہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.