متحدہ عرب امارات میں انٹر نیٹ کنکشن شیئر کرنے والے غیر مُلکی کی شامت آ گئی
عدالت کی جانب سے ایشیائی شہری کو 50 ہزار درہم کا بھاری جرمانہ کر دیا
محمد عرفان بدھ 22 جنوری 2020 17:15
(جاری ہے)
جس کی مدد سے وہ خفیہ طور پر انہیں اپنا انٹرنیٹ کنکشن وائی فائی کے ذریعے شیئر کر رہا تھا اور اس کے بدلے میں اُن سے رقم بٹورتا تھا۔
تاہم ملزم کے خلاف شکایت درج کرانے پر اُس کے فلیٹ پر چھاپہ مارا گیا اور غیر قانونی طور پر نصب کیا گیا وائی فائی بُوسٹر قبضے میں لے کر ملزم کے خلاف ٹیلی کمیونیکیشن سروسز کے ضوابط کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملزم کو فراڈ کا مرتکب قرار دیا گیا۔ جس کے بعد عدالت نے حکم دیا کہ ملزم کو اماراتی ٹیلی کمیونیکیشز پالیسی کی خلاف ورزی کر کے دیگر افراد کو غیر قانونی طور پر وائی فائی سروس فراہم کرنے کے جُرم میں پچاس ہزار درہم بطور جرمانہ وصول کیا جائے۔ ملزم نے بھی عدالت کے رُو برو اپنے جُرم کا اعتراف کر لیا۔ واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات میں کسی بھی شخص کو اجازت نہیں ہے کہ وہ گھر سے باہر دیگر افراد کو اپنا انٹرنیٹ کنکشن شیئر کرے چاہے یہ پیسوں کے عوض کیا جا رہا ہو، یا مہربانی کے طور پر ہو رہا ہو۔ دونوں صورتوں میں انٹرنیٹ کنکشن شیئر کرنے کی قطعی ممانعت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرین کا روس پرمیزائل حملہ ، 13 افراد ہلاک ، 31 زخمی
-
بلا اجازت حج نہیں، ضوابط پر سختی سے عملدرآمد ہوگا ،ڈپٹی گورنرمکہ
-
روسی صدرولادیمیرپیوٹن نے اپنا وزیردفاع برطرف کردیا
-
بحرین ایکسچینج کمپنی کویت کی جانب سے جیتنے والے خوش نصیب پاکستانی کے لیے 50 گرام سونے کا سکہ
-
پاک ڈونرز کے زیر اہتمام "تھیلیسیمیا کے مریضوں" کے لیے کویت میں 24ویں کامیاب خون کے عطیہ مہم کا انعقاد
-
بھارت اور ایران کے درمیان چابہاربندرگاہ کے معاہدے کے بعد پابندیوں کی امریکی دھمکی
-
بلا اجازت حج نہیں، ضوابط پر سختی سے عملدرآمد ہوگا ،ڈپٹی گورنرمکہ
-
جاپانی افواج میں خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات بڑھنے لگے
-
ساڑھے تین لاکھ فلسطینی نقل مکانی کرچکے ہیں ،اقوام متحدہ
-
بھارت: خالصتان کے حق میں نعرے تحریر کرنے کے الزام پر تین سکھ کارکن گرفتار
-
بھارت میں 200 پروازوں پر سوار ہو کر ڈکیتیاں کرنے والا ملزم گرفتار
-
سعودی عرب ، قوانین کی خلاف ورزی، 70 ریکروٹمنٹ دفاترکے لائسنس معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.