گجر پو رہ پو لیس کی کا رروائی ‘ساقی ڈکیت گینگ کے 2کا ر ند ے گرفتار

جمعرات 23 جنوری 2020 14:20

گجر پو رہ پو لیس کی کا رروائی ‘ساقی ڈکیت گینگ کے 2کا ر ند ے گرفتار
لا ہو ر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2020ء) انویسٹی گیشن پو لیس گجر پو ر ہ نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث ساقی ڈکیت گینگ کے 2کا ر ند ے گرفتارکر لئے ۔

(جاری ہے)

گرفتارہو نے وا لو ں میں گروہ کاسرغنہ ذیشان عرف ساقی اور اسکا ساتھی کبیرعرف پھول شامل ہیں ۔پکڑے جا نے والے ملزمان کے قبضے سے 4موبائل فونز، نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمدکر لیا گیا۔انویسٹی گیشن پولیس گجر پورہ نے ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتارکیا۔