ترجمان وزارت منصوبہ بندی ظفر الحسن کا سی پیک پر امریکی معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز کے بیان پر ردعمل
جمعرات 23 جنوری 2020 18:03
(جاری ہے)
ترجمان نے کہا کہ پاکستان ایک خودمختار ریاست ہونے کے ناطے باہمی بنیادوں پر دنیا بھر سے معاشی شراکت داروں کے انتخاب کا حق رکھتا ہے۔
تمام منصوبوں کو پاکستان کے قوانین اور ضوابط کے مطابق اور ایک ادارہ جاتی میکنزم کے ذریعے مکمل کیا جاتا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ منصوبوں میں شفافیت کو ترجیح دی جاتی ہے، کسی بھی منصوبے کو حتمی شکل دینے سے پہلے تمام مالی مضمرات کی جانچ پڑتال کی جاتی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی قرض مستحکم حکمت عملی کی بین الاقوامی مالیاتی اداروں نے بھی توثیق کی ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.