سندھ حکومت نے پنجاب سے آنے والے کپاس اور دوسری زرعی اجناس کے جعلی بیج کی فروخت روکنے کا مطالبہ کردیا
سندھ میں پنجاب سے آنے والی کپاس اور دوسری جعلی زرعی اجناس کے بیج کی فروخت روکی جائے، محمد اسماعیل راہوکا اجلاس سے خطاب
جمعہ 24 جنوری 2020 00:08
(جاری ہے)
وفاق کے ماتحت زرعی رجسٹرڈ کمپنیوں کے خلاف صوبائی حکومت کارروائی نہیں کرسکتی۔اسماعیل راہو نے کہا کہ وفاق جعلی کمپنیوں کے خلاف بروقت کارروائی کرتا تو ملک میں ٹماٹر،گندم، کپاس اور پیازکا بحران نہ ہوتاجو حکومت ڈیڑھ سال میں زراعت کے لیے کوئی میکنزم نہیں بناسکی وہ آگے ملک کیسے چلائے گی۔
انہوں نے کہا کہ زرعی شعبے پر دھیان نہ دیا گیا تو آئندہ سال ملک میں گندم،ٹماٹر، پیاز اور کاٹن کا شدید بحران ہوجائے گا۔اس سال سندھ کی کپاس کی فصل کی ایوریج پنجاب سے بہتر آئی ہے۔ افسران نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پنجاب سے سندھ میں آنے والی بیج فصلوں کے لیے نقصان دہ ہے۔اپٹما نے مطالبہ کیا کہ پنجاب سے آنے والی سیڈ میں وائرس ہے فصلوں کونقصان ہوگا پابندی لگائی جائے۔پنجاب سے سندھ آنے والی جعلی کاٹن سیڈ پر کنٹرول نہ کیا گیا تو سندھ کی زراعت پر بڑااثر پڑ سکتاہے۔اجلاس میں سیکرٹری زراعت عبدالرحیم سومرو، ڈی جی زراعت ہدایت اللہ چھجڑو، نور محمد بلوچ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسئیشن کے چیئرمین ڈاکٹر امان اللہ قاسم مچھیرا، آصف خان اور دیگر موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.