
کریم کی جانب سے خواتین کے لیے ایک اور شاندار سفری سہولت متعارف کرا دی گئی
ویمن آن وہیلز نامی سروس کی بدولت خواتین مسافروں کو خواتین ڈرائیورز کے ذریعے ہی بائیک پر سفر کی سہولت مِل جائے گی، Wow کے نام سے کریم ایپ بھی متعارف کرا دی گئی
جمعہ 24 جنوری 2020 19:37

(جاری ہے)
کریم کیا ہے؟
کریم مشرقِ وسطیٰ بھرکے علاوہ دیگر کئی ایشیائی ممالک میں سفری خدمات فراہم کرنے والا ایک آن لائن پلیٹ فارم ہے۔ درحقیقت کریم اس خطے میں سفری سہولیات فراہم کرنے کے کاروبار کا بانی ادارہ ہے۔ کریم کے پلیٹ فارم کی جانب سے اپنے صارفین کو نئی سے نئی سہولیات دی جا رہی ہیں جن میں سفر کی سہولت، مختلف اشیاء کی ڈلیوری اور رقوم کی ادائیگی وغیرہ شامل ہے۔ کریم کا مقصد لوگوں کی زندگیوں میں بہتری اور آسانی لانا ہے اور انہیں لمبے عرصے کے لیے مختلف سہولیات کی فراہمی ہے۔ کریم کا آغاز جولائی 2012ء میں ہوا۔ جس کے بعد اس کا دائرہ کار دُنیا کے 14 مختلف ممالک کے 100سے زائد شہروں میں پھیل چُکا ہے۔ کریم کی بدولت 10 لاکھ سے زائد افراد روزگار سے منسلک ہونے کے باعث اپنے خاندانوں کی کفالت کر رہے ہیں۔ کریم کے بارے میں مزید تفصیلات ویب سائٹ www.careem.com سے حاصل کی جا سکتی ہیں ۔





متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں مشرق ڈیجیٹل بینک کا آغاز، امارات سے پاکستانی مفت ترسیلات زر بھیج سکیں گے
-
کرغیزستان: نئے میڈیا قانون کے تحت دو صحافیوں کو قید کی سزا
-
افغانستان سے دہشت گردی قومی سلامتی کے لئے بڑا خطرہ ہے. عاصم افتخار
-
سعودیہ اور پاکستان جارح کے مقابل ایک ہی صف میں ہیں.سعودی وزیر دفاع
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کے بارے میں اطلاعات تھیں .بھارت
-
اسلام آبادہائیکورٹ چیئرمین پی ٹی اے جنرل حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال کردیا
-
فرانس میں احتجاج کا سلسلہ جاری‘پیرس سمیت بڑے شہروں میں ٹرینیں‘اہم شاہرائیں بند
-
افغانستان سے سرگرم دہشت گرد گروہ سب سے بڑا خطرہ، پاکستان
-
یہودی تنظیم کا جرمن چانسلر پر اسرائیل کی حمایت کے لیے زور
-
غزہ میں ہسپتال تباہی کے دہانے پر، ڈبلیو ایچ او کے سربراہ
-
عمرشاہ کی طبیعت کیسے بگڑی؟ انتقال کی رات کیا ہوا؟ چچا نے دکھ بھری داستان بیان کردی
-
حلف کی پاسداری کرتے ہوئے جرأت مندانہ فیصلے کریں، عمران خان کا چیف جسٹس کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.