ٹوکیو اولمپکس شروع ہونے میں 6 ماہ باقی رہ گئےا

جمعہ جنوری 20:13

ٹوکیو اولمپکس شروع ہونے میں 6 ماہ باقی رہ گئےا
ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جنوری2020ء) روس کی شرکت پر غیر یقینی اور ممکنہ گرم موسم کی وجہ سے ٹوکیو اولمپکس کے منتظمین کی پریشانی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ کھیلوں کے سب سے بڑے میلے میں اب صرف 6 ماہ باقی رہ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

اگرجہ وینیوز مکمل اور ٹکٹوں کی فروخت تیزی سے جاری ہے مگر روس کی شرکت پر غیر یقینی کے بادل موجود ہیں، سخت گرمی سے نمٹنے کی منصوبہ بندی نے بھی بدستور متظمین کو پریشان کررکھا ہے۔ واضح رہے کہ ٹوکیو اولمپکس 24 جولائی سے شروع ہوگا اور 9 اگست کو اختتام پذیر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :