زمین پر 15سے 20 منٹ میں پکنے والی کوکیز خلا میں کتنی دیر میں بنتی ہیں؟ پتا چل گیا
امین اکبر
جمعہ 24 جنوری 2020
23:54
کوکیز پکانے کے لیے خلائی سٹیشن کے اطالوی کمانڈر لوکا پرمیٹانو باورچی اور ناسا کی خلا باز کرسٹینا کوچ نے معاون کے طور پر کام کیا۔انہوں نے اس تجربے میں چاکلیٹ چپ کوکیز بنائیں۔
زمین پر کوکیز پکانے میں 15 سے 20 منٹ لگتے ہیں لیکن خلا میں کوکیز کو اوون میں ٹھیک طور سے پکنے کے لیے دو گھنٹے درکار ہوتے ہیں۔
(جاری ہے)
اس تجربے کے لیے پروٹو ٹائپ اوون کو نانو ریکس اور زیرو جی کچن نے ڈیزائن کیا اور بنایا تھا۔ تجربے کے لیے خام کوکیز ڈبل ٹری، ہلٹن ہوٹل نے فراہم کیں۔خلا میں بنائی گئی تین کوکیز سپیس ایکس کے ڈریگن سپس کرافٹ کے ذریعے 7 جنوری کو زمین پر واپس بھیجی گئیں۔غذائی ماہرین ان کوکیز کا جائزہ لیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی ایئرپورٹ پر لاوارث سوٹ کیس کھولنے پر عملے کے ہوش اڑ گئے
-
2 افراد کا ڈائنوسار لباس میں اجتماع، گنیز ریکارڈ بنا دیا
-
ایئر کینیڈا طیارہ حادثہ، جہاز سے سیٹ سمیت 330 فٹ دور جا گرنے والی فضائی میزبان معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی، پائلٹ ہلاک
-
راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی
-
پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے
-
محبت میں دیوانی لڑکی نے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا
-
740 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائوں میں خطرناک فوٹوگرافی
-
کنوارے نہیں بلکہ شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ
-
عرب امارات میں100 ملین درہم کی لاٹری جیتنے والا خوش نصیب بھارتی شہری نکلا
-
جنوبی کوریا، خاتون نے کاکروچ کو مارنے کی کوشش میں عمارت کو آگ لگا دی
-
وائٹ ہاؤس میں 400 سال پرانے آئینے سے کیمرہ ٹکرانے پر ٹرمپ نے صحافی کو جھاڑ پلادی
-
’مینوں سُتی نوں جگا کے آپ سون لگا ایں، کی ظُلم کمون لگا ایں‘ گانا سننے پر مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.