اسلام آباد ائیرپورٹ پر تشویش ناک حادثہ،سب کی دوڑیں لگ گئیں
رن وے پر جہاز کو راستہ دیکھانے والی گاڑی خود ہی راستہ بھول کر پی آئی اے کی بس سے جا ٹکرائی
محمد علی ہفتہ 25 جنوری 2020 22:47
(جاری ہے)
خوش قسمتی سے جس وقت حادثہ پیش آیا اس وقت گاڑی کے پیچھے کوئی طیارہ موجود نہیں تھا ورنہ زیادہ نقصان ہو جانے کا خدشہ تھا۔ مزید بتایا گیا ہے کہ حادثے کے باعث پی آئی اے کی بس اور جہاز کو راستہ دکھانے والی گاڑی کو تو شدید نقصان پہنچا، تاہم بس میں موجود مسافر اور گاڑی میں موجود عملہ بالکل محفوظ رہے۔ واقعے کے حوالے سے تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ کچھ روز قبل بھی اسلام آباد ائیرپورٹ پر ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا تھا۔ 4 سالہ بچی ماں کی گود سے برقی زینے پر گر کر جاں بحق ہوگئی تھی۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.