ن لیگ میں فارورڈ بلاک کا سن سن کربال سفید ہوگئے، حمزہ شہباز
فیاض الحسن چوہان ن لیگ میں فارورڈ بلاک کا دعویٰ کررہے، ایسے دعوے بچپن سے سنتا آرہا ہوں، مسلم لیگ ن متحد ہے اور متحد رہے گی۔ مرکزی رہنماء ن لیگ حمزہ شہباز کا فاروڈ بلاک کے بیان پر ردعمل
ثنااللہ ناگرہ پیر 27 جنوری 2020 16:59
(جاری ہے)
واضح رہے صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ دنیا ادھر کی اُدھر ہو جائے لیکن سردار عثما ن بزدار ہی وزیر اعلیٰ پنجاب رہیںگے، مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کی جانب سے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر لُڈیاں ڈالی جارہی تھیں لیکن اب ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کی وضاحت کے بعد دونوں جماعتوں کے رہنمائوں کو چُلو بھرپانی میں ڈبکیاں لگانی چاہئیں،حمزہ شہباز کھڑکیاں ، دروازے کھولنے کی بات سوچ سمجھ کر کیا کریں کیونکہ اگرانہوں نے غلطی سے بھی ایسا کیا تو مرکز اور پنجاب میں آپ کے سارے پرندے تحریک انصاف کی مڈھیر پر آ بیٹھیں گے، اگر غریب اور100ارب ڈالر قرضوں میں جکڑے ہوئے ملک کے وزیر اعظم کا بیرون ملک خرچہ ان کے دوستوں نے اٹھا لیا ہے تویہ تنقید کرنے کا نہیں بلکہ قابل ستائش ہے۔
میں نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کے حوالے سے خبر دی تھی وہ ھرنے کے بعد یہ غزل گنگنا رہے ہوں گے کہ میرے دل کے ٹکڑے ہزار ہوئے کوئی ادھر گرا کوئی اُدھر گرا ، جو درد ملا اپنوں سے ملا غیروں سے شکایات کون کرے اور پورا پاکستان اور دنیا گواہ ہے کہ وہ ہر دو ہفتے کے بعد یہی غزلیں گنگا رہے ہوتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.