چوری،نقب زنی اورجیب تراشی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 2ملزمان گرفتار

منگل 28 جنوری 2020 15:57

چوری،نقب زنی اورجیب تراشی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 2ملزمان گرفتار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جنوری2020ء) لاہور انویسٹی گیشن پولیس ستوکتلہ نے کارروائی کرتے ہوئے چوری،نقب زنی اورجیب تراشی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے 2ملزمان کوگرفتارکرلیا ۔

(جاری ہے)

گرفتارملزمان میں گینگ کا سرغنہ ندیم عرف دیمواوراس کا ساتھی کرامت علی شامل ہیں ۔گرفتارملزمان سے لاکھوں روپے نقدی،طلائی زیورات او7موبائل فونز برآمدکرلئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :