باڑہ کے مکینوں نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے دورے پر احتجاجی مظاہرے کا اعلان کر دیا
وزیر اعلی خیبر پختونخواہ اور دیگر حکومتی ارکان کے نمائشی دوروں کی کوئی ضرورت نہیں: اہم سیاسی رہنماؤں کی پریس کلب میں ہنگامی کانفرنس
محمد عرفان منگل 28 جنوری 2020 17:41
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تحصیل باڑہ میں سینکڑوں تعلیمی ادارے اور گھر مسمار کیے گئے ہیں۔ انفراسٹرکچر تباہ ہے۔ دیگر اضلاع میں کیڈٹ کالجز بن گئے لیکن خیبر میں اب تک ایک پرائمری اسکول بھی نہیں بن سکا۔
100 ارب کا اعلان کرنے والوں نے ترقیاتی کام پر اب تک 100 روپے بھی نہیں لگائے۔ ارکان پارلیمنٹ کا تعلق بھی پی ٹی آئی سے ہے سینیٹرز ، ایم این اے اور ایم پی اے بھی گونگے ، بہرے اور اندھے ہیں۔ اسمبلی فلور پر بات تک نہیں کر سکتے۔ جماعت اسلامی ضلع خیبر نے حکومت سے مطالبات کرتے ہوئے کہا کہ ڈوگرہ ہسپتال کو اپ گریڈ کیا جائے ، تباہ شدہ تعلیمی اداروں کو جلد از جلد تعمیر کیا جائے مسمار گھروں کے سروے شناختی کارڈ کی بنیاد پر کیے جائیں جن گھروں کے سروے ہوچکے ہیں ان کے مالکان کو جلد از جلد معاوضہ ادا کیا جائے۔ بجلی کی غیر اعلانی لوڈ شیڈنگ کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ بجلی کی ترسیل بلا تعطل جاری رکھا جائے اور ڈی آر سی ارکان کو قوم کے مشورے سے منتخب کیے جائیں جن میں سول سوسائٹی کے بے داغ ماضی رکھنے والے لوگ شامل ہو۔ یاد رہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان 29 جنوری کو تحصیل باڑہ ضلع خیبر کا دورہ کریں گے۔ جس کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.