ن لیگ کے 36 اراکین اسمبلی کا پی ٹی آئی سے رابطہ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے بڑا دعویٰ کر دیا
مقدس فاروق اعوان بدھ 29 جنوری 2020 12:53
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی لیڈرشپ افواہیں پھیلا رہی کہ حکومت جانے لگی ہے تاکہ ان کے ناراض اراکین پی ٹی آئی کی طرف نہ جائیں۔
اس سے قبل پنجاب کے وزیر اطلاعات اور تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے 50 اراکین اسمبلی تحریک انصاف سے رابطوں میں ہیں اور ہم کسی بھی وقت اسمبلی میں فارورڈ بلاک بنا سکتے ہیں۔ صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں بنا۔ حکومتی اراکین اسمبلی کہہ چکے ہیں ہم پی ٹی آئی کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے۔ شہباز شریف کے صاحبزادے پر تنقید کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز اپنا پنجرہ، کھڑکیاں اور دروازے کھولنے کی غلطی نہ کریں، ورنہ سارے پرندے اڑ جائیں گے۔ وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے بھی دعویٰ کیا تھا کہ ن لیگ کے 50 اراکین اسمبلی نے تحریک انصاف سے رابطہ کیا ہے۔ جب کہ دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ( ن) لیگ متحد ہے اس میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں بن رہا ۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ میں فارورڈ بلاک کا سن سن کربال سفید ہوگئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.