فلم ’’سونک دی ہیج ہوگ‘‘ کا ٹریلرجاری

جمعرات 30 جنوری 2020 12:51

فلم ’’سونک دی ہیج ہوگ‘‘ کا ٹریلرجاری
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جنوری2020ء) ہالی وڈ لائیو ایکشن کامیڈی فلم’’ سونک دی ہیج ہوگ‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جیف فولر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’’سونک دی ہیج ہوگ‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، فلم کی کہانی کارٹون کردار کے گرد گھومتی ہے ،جس میں ایک ایسا انسان جو اپنے خفیہ دوست ’’سونک‘‘ کی مدد سے اپنی زندگی میں آنیوالی پریشانیوں کیخلاف مدد لیتا ہے، فلم کی کہانی پیٹرک کیسی اور جوش ملر نے لکھا ہے۔فلم14فروری کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :