ڈرامہ سیریل’’میرا دل میرا دشمن‘‘ 3 فروری کو نشر کیا جائے گا

جمعہ 31 جنوری 2020 10:20

اسلام آباد ۔ 31جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 جنوری2020ء) ڈرامہ سیریل’’میرا دل میرا دشمن‘‘ 3 فروری کو نشر کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

اُسامہ علی رضا کی ہدایت کاری میں بننے والا ڈرامہ سیریل’’میرا دل میرا دشمن‘‘ کے نئے ٹیزر کے ساتھ نشر کی تاریخ کا بھی اعلان کیا گیا ہے، ڈرامہ 3 فروری کونجی ٹی وی پر نشر کیا جائے گا، ڈرامے کی کاسٹ میں علیزے شاہ، یاسر نواز،نوید رضا اور نعمان سمیع شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :