
تبدیلی کیلئے نمبر گیم پوری کر لی گئی، تحریک انصاف کی حکومت کسی بھی وقت گرا دی جائے گی
پنجاب میں حکومت گرانے کیلئے ن لیگ اور پیپلز پارٹی مشترکہ منصوبے پر کام کر رہے ہیں، حکمراں جماعت کے ناراض اراکین اسمبلی سے بھی رابطے کیے جا چکے، نواز شریف کے حکم کے بعد پہلے صوبے میں اور پھر وفاق میں حکومت کا تختہ الٹ دیا جائے گا: رہنما مسلم لیگ وارث کلو
محمد علی
ہفتہ 1 فروری 2020
21:32

(جاری ہے)
تحریک انصاف کے ناراض اراکین اسمبلی کو بھی ساتھ ملا لیا گیا ہے۔
اب صرف پارٹی نواز شریف کے حکم کا انتظار ہے۔ جیسے ہی پارٹی سربراہ اشارہ کریں گے پھر سب سے پہلے پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت کا خاتمہ کیا جائے گا، پھر اس کے بعد وفاق میں بھی حکومت کی تبدیلی لائی جائے گی۔ واضح رہے کہ اس وقت پنجاب میں خاص کر افواہوں کا بازار گرم ہے۔ تحریک انصاف کے اپنی اتحادی جماعتوں خاص کر مسلم لیگ ق سے معاملات خراب ہوئے ہیں۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ مسلم لیگ ق صوبے میں تبدیلی کیلئے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی سے رابطے میں ہے۔ جبکہ تحریک انصاف کے ناراض اراکین اسمبلی بھی اپوزیشن جماعتوں سے رابطے رکھے ہوئے ہیں۔ تاہم مسلم لیگ ق کا موقف ہے کہ ان باتوں میں کوئی صداقت نہیں۔ تحفظات اپنی جگہ لیکن ق لیگ حکومت کیساتھ ہی کھڑی ہے، حکومت کو اپنے اتحادیوں کو سوکن نہیں سمجھنا چاہیئے۔مزید اہم خبریں
-
8 فروری الیکشن میں کچھ امیدواروں کو غیر قانونی طور پر کامیاب قرار دیا گیا
-
کسانوں سے گندم 2200 روپے میں خریدی گئی جو آج 4 ہزار تک چلی گئی ہے
-
پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح صفر ہو جانے کا خدشہ
-
اسلامی ممالک کے وسائل پر قابض امریکا اور استعماری طاقتوں سے چھٹکارا حاصل کرنا ہوگا
-
نوازشریف نے عمران خان کے خلاف لندن پلان بی کے لئے اڑان بھری ہے
-
سیلابی دباؤ سے ایم فائیو کے متعدد اسٹرکچرز متاثر، این ایچ اے کی بحالی سرگرمیاں جاری
-
سونا ہزاروں روپے کا مہنگا، نئی قیمت 3 لاکھ 91 ہزار روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی
-
قطر امریکا کا مضبوط اتحادی ہے اسرائیل اب دوبارہ حملہ نہیں کرے گا
-
سونے کی قیمت 3 لاکھ 90 ہزار روپے کی سطح سے بھی اوپر چلی گئی
-
پنجاب حکومت نے گھریلو طوطوں کے لیے بھی نیا قانون منظورکرلیا
-
پی ٹی آئی دہشتگردوں کی پشت پناہی کر رہی ہے ، حنیف عباسی
-
تحریک انصاف کی17سینیٹرز نے قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت اور چیرمین شپ سے استعفے دیدیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.