
فن کی جاپانی طالبہ نے صرف ربڑ بینڈز سے پہننے کے کپڑے بنا لیے
امین اکبر
منگل 4 فروری 2020
23:57

ری ساکاموٹو ٹوکیو کی ٹاما آرٹ یونیورسٹی میں گریجویشن کر رہی ہیں۔ اس سال انہوں نے اپنا تھیسس پیش کرنا تھا، جس کے لیے انہوں نے ربڑ بینڈ پر توجہ دینے کا فیصلہ کیا۔
ربڑ بینڈ کو سینکڑوں طرح سے استعمال کیا جا سکتا ہے لیکن کسی نے بھی اس سے کپڑے بنانے کا نہیں سوچا ہوگا۔
(جاری ہے)
ری ساکاموٹو نے بتایا کہ ربڑ بینڈ کا ذہن میں آتے ہی اس کے بہت سے استعمال ذہن میں آ جاتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اس سے بنائے لباس کی خوبصورتی بھی متاثر کن ہے۔ری ساکا موٹو کے بنائے ہوئے کپڑوں کی ٹوکیو میں نمائش بھی ہوئی تھی۔ نمائش دیکھنے والوں نے ان کپڑوں میں کافی دلچسپی لی ہے۔ ری کے بنائے چند لباس آپ بھی دیکھیں۔




مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.