
برطانوی کروڑ پتی نے بے گھر افراد کے سونے کے لیے کوڑا دان سے بنے انوکھے ”سلیپنگ پوڈز“ متعارف کرا دئیے
امین اکبر
جمعہ 7 فروری 2020
23:48

برطانوی کروڑ پتی پیٹرڈیوی بریگزٹ پارٹی کے سیاسی امیدوار ہیں۔حال ہی میں انہوں نے بے گھر افراد کے لیے انوکھے سلیپنگ پوڈز متعارف کرا کر ایک نئے تنازعے کو شروع کیا ہے۔یہ سلیپنگ پوڈز انہوں نے دو پلاسٹک کے کوڑے دان کو ملا کر بنائے ہیں۔
پیٹر نے اپنی تازہ ترین ایجاد ایک وائرل ویڈیو میں پیش کیا۔ انہوں نے بتایا کہ اس طرح کے سلیپنگ پوڈبنانے کاخیال انہیں اس وقت آیا جب وہ کوڑے دان سے سنگل سیٹ گاڑی کا پروٹو ٹائپ بنا رہے تھے۔
پیٹر کئی کاروباری اداروں کے مالک ہیں اور کئی پراجیکٹ چلا رہے ہیں۔ انہوں نے بے گھر افراد کے لیے کوڑے دان سلیپنگ پوڈ بنانے کا پروجیکٹ بھی شروع کیا ہے۔
(جاری ہے)
یہ انوکھے سلیپنگ پوڈز دو سرخ پلاسٹک کے کوڑے دان سے بنایا گیا ہے۔
انٹرنیٹ پر صارفین نے پیٹر کے سلیپنگ پوڈز پر کافی تنقید کی ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ بے گھر افراد کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے۔ایک صارف کا کہنا ہے کہ شپنگ کنٹینر بے گھر افراد کے سونے کے لیے بہترین چیز ہے لیکن پیٹر کے سلیپنگ پوڈز اس سے بھی آگے کی چیز ہیں۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
-
دنیا کی واحد مصوربھیڑاغوا، ڈھونڈنے پر50 ہزارپائونڈ کا انعام
-
فلپائن میں مچھر مارنے پر انعام کا اعلان
-
بلند ترین اونچائی پرغباروں کے درمیان رسی پرچہل قدمی کا عالمی ریکارڈ
-
آٹھ ماہ بعد سمندر میں گرا کیمرا صحیح سلامت برآمد
-
بھارت‘ بد مزاج شوہروں سے تنگ 2 خواتین نے آپس میں شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.