
انڈونیشیا کی یہ بیکری انسٹنٹ نوڈلز سے مزےدار کیک تیار کرتی ہے
امین اکبر
ہفتہ 8 فروری 2020
23:55

تصویر میں نظر آنے والے کیک میٹھے نہیں ہیں۔ یہ اصل میں انسٹنٹ نوڈلز سے بنائے گئے ہیں۔ ان کے اوپر کریم کی بجائے چکن ،بڑا گوشت،شوربہ اور کھوپرا ڈالا گیا ہے۔
جکارتا کی بیکری Tot Aw (totally awesome کے مخفف) کو اپنے غیر معمولی کیکس کے باعث کافی شہرت مل رہی ہے۔ انسٹنٹ نوڈلز سے بنے ان کیکس پر گوشت سے بنی چیزیں اور دوسرے اجزا ڈالے جاتے ہیں۔ یہ کیک شادی ، سالگرہ اور دوسری تقریبات میں کافی پسند کیے جا رہے ہیں۔
اس بیکری کےکیک اس وقت مقبول ہوئے، جب ایک کیک کی تصویر ٹوئٹر پر پوسٹ ہوئی۔ اس تصویر کو کئی ہزار بار ری ٹوئٹ کیا گیا۔تاہم انڈونیشیا کی یہ بیکری 2017 سے یہ کیک بنا رہی ہے۔ 2017 میں جکارتا پوسٹ میں اس کیک پر ایک فیچر بھی شائع ہوا تھا۔
بیکری کے ایک بانی نے بتایا کہ یہ کیک انہوں نے بچپن کی یاد تازہ کرنے کے لیے بنایا تھا، جب اُن کی والدہ اُن کےدوپہر کےکھانے کو لنچ باکس میں رکھتی تھی، دباؤ کی وجہ سے یہ کھانا کیک کی طرح بن جاتا تھا۔
(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.