
ریلوے اسٹیشن پر چوہوں کی لڑائی کی تصویر سب سے بہترین قرار دے دی گئی
امین اکبر
جمعرات 13 فروری 2020
23:45

لومیکس پیپلز چوائس ایوارڈ میں صارفین نے ایک ایسی تصویر کو بہترین قرار دیا ہے، جس میں دو چوہے خوراک کے لیےلڑ رہیں ہیں۔سام رولی کی بنائی ہوئی سٹیشن سکوایبل صارفین کے نزدیک سب سے بہترین تصویر رہی۔یہ بہترین تصویر لندن کے انڈرگراؤنڈ سٹیشن پر بنائی گئی تھی۔
(جاری ہے)
اس تصویر کو بنانے کے لیے فوٹو گرافر کو کافی صبر کا مظاہرہ کرنا پڑا۔ ایک بار انہوں نے چوہے کو لڑتے دیکھا تو تصویر بنانے کے لیے فرش پر لیٹ گئےلیکن اُن کا یہ صبر رائیگاں نہیں رہا۔ چوہوں کی لڑائی صرف چند سیکنڈ تک رہی تھی لیکن فوٹوگرافر کے لیے چند سیکنڈ کا یہ موقع ہی کافی تھا۔اس مقابلے میں 100 ممالک سے 48 ہزار تصویریں آئی تھیں۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.