
فن کی نقاد نے تنقید کرتے ہوئے بے وقوفی سے 20 ہزار ڈالر مالیت کا فن پارہ تباہ کر دیا
امین اکبر
ہفتہ 15 فروری 2020
23:51

فن کی ایک نقاد نے حادثاتی طور پر میکسیکو کے ایک فن کے میلے میں ایک قیمتی تنصیب کو تباہ کر دیا ہے۔نقاد ایولینا لیسپر نے ایک ایستادہ فن پارے پر سوڈے کا خالی کین رکھ دیا۔ وہ اس طرح سے اس فن پارے کے لیے اپنی ناپسندگی کو ظاہر کرنا چاہتی تھیں۔ یہ حادثہ میکسیکو سٹی میں زونا ماکو آرٹ فیئر میں ہوا۔ تباہ ہونے والی تنصیب فنکار گیبرئیل ریکو کی تھی، جس کی مالیت 20 ہزار ڈالر ہے۔
(جاری ہے)
بی بی سی کے مطابق ایولینا نے اس حادثے پر معافی مانگ لی ہے۔دوسری طرف او ایم آر گیلری، جہاں یہ واقعہ پیش آیا، نے اپنے بیان میں اسے نقاد کی غیر پیشہ وارانہ حرکت قرار دیا۔
ایولینا ا نے گیلری کو مشورہ دیا تھا کہ وہ اس ٹوٹے ہوئے فن پارے کو اس کے ارتقا کے طور پر سنبھال کر رکھیں۔ اس خیال کو آرٹ گیلری نے مسترد کر دیا، جس کے بعد ایولینا نے اس کی مرمت کرانے کی پیش کش کی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.