
مانچسٹر سٹی پر 2 سیزن تک چیمپیئنز لیگ میں شرکت پر پابندی عائد
مانچسٹر سٹی کی ٹیم 23-2022 کے سیزن تک چیمپیئنز لیگ میں شرکت نہیں کر سکے گی
اتوار 16 فروری 2020 18:15

(جاری ہے)
اس وقت چیمپیئنز لیگ میں مانچسٹر سٹی کی ٹیم پری کوارٹر فائنل میں ریال میڈرڈ کا مقابلہ کرے گی اور اگر وہ اس سال چمپئن بننے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو بھی وہ پابندی کے سب اگلے سال اپنے اعزاز کا دفاع نہیں کر سکیں گے۔
مانچسٹر سٹی پر دو سال کی پابندی کے ساتھ ساتھ یوئیفا کی جانب سے 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے جبکہ یوئیفا کے زیر اہتمام کسی بھی ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔پابندی کے باعث مانچسٹر سٹی کو نئے کھلاڑیوں کو سائن کرنے کے ساتھ ساتھ چند سپر اسٹارز کو اسکواڈ میں برقرار رکھنے میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ، کوچ پیپ گارڈیولا کے معاہدے کی توسیع میں بھی انہیں مشکلات پیش آ سکتی ہیں۔ادھر مانچسٹر سٹی نے اس فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے خامیوں سے بھرپور قرار دیا ہے اور کہا کہ یہ فیصلہ یوئیفا نے شروع کیا، یوئیفا نے ہی تفتیش کی اور یوئیفا نے فیصلہ کیا۔انہوں نے کہا کہ ہم شفاف فیصلے اور غیرجانبدار تحقیقات کے لیے کھیلوں کی عالمی عدالت سے رابطہ کریں گے تاکہ انصاف حاصل کر سکیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارتی کرکٹر کیخلاف خاتون سے جنسی ہراسانی کے الزام میں مقدمہ درج
-
پاکستان اور بھارت اگلے ماہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں آمنے سامنے ہوں گے
-
پی سی بی نے اظہر محمود کو ریڈ بال کرکٹ کا قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر کر دیا
-
’بہت چھکے ماروں گا‘، شاہین آفریدی نے بی بی ایل ڈیبیو سے قبل حارث رؤف کو خبردار کردیا
-
حارث رؤف اعدادوشمار کے لحاظ سے گزشتہ 5 سالوں میں ٹی ٹونٹی کرکٹ کے بہترین پیسر قرار
-
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کی فلڈ لائٹس کو اپ گریڈ کرنے کا آغاز ہوگیا
-
بھارت، چھکا لگانے کے بعد بلے باز دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
-
سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کا امپائرز کو رشوت دیکر فیصلے تبدیل کروانے کا انکشاف
-
جیولن تھرورز کی عالمی رینکنگ جاری، ارشد ندیم چوتھے نمبر پر موجود
-
ایشیا کپ پر چھائے غیریقینی کے بادل چھٹنے لگے، ممکنہ شیڈول سامنے آگیا
-
جنوبی افریقی بیٹر نے ڈیبیو پر جاوید میانداد کا 48 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
امپائر پر تنقید مہنگی پڑگئی، آئی سی سی نے ڈیرن سیمی پر جرمانہ عائد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.