پاکستان میں انرجی سیکٹر میں بیرونی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، مسٹر الرڈ نوئے
حکومت نے پاور سیکٹر میںنجی شعبے کی شراکت کیلئے ساز گار ماحول فراہم کیاہے، شرکاء کانفرنس کا اظہار خیال
اتوار 16 فروری 2020 20:15
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وہ ان کا ادارہ رنیوایبل انرجی ، ہائیڈرو پاور اور سالڈ ویسٹ سے بجلی تیار کرنے کے منصوبوںمیں مہارت رکھتا ہے اور اب تک لا تعداد منصوبے مکمل کر چکا ہے۔
اس موقع پر انہوں نے پاکستان میں پرائم کے نام سے جاری پراجیکٹ میں بجلی کی فراہمی کے منصوبے کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہاکہ دورہ پاکستان کے موقع پر وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان، وزیر مملکت اور چیئرمین انوسٹمنٹ بورڈ اور اعلی حکام سے ہونے والی ملاقاتون کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ پاکستان میں بجلی کی قومی ضروریات پوری کرنے کیلئے حکومت نے پاور سیکٹر میںنجی شعبے کی شراکت کیلئے ساز گار ماحول فراہم کیاہے اور حکومت پاکستان کی ان سنجیدہ کاوشوں کی بدولت بیرون ممالک سے نجی ادارے پاور سیکٹر میں سرمایہ کاری کے لئے پاکستان کا رخ کر رہی ہیں۔ مسٹر الرڈ نوئے نے کہاکہ اپنے دورہ پاکستان کے دوران وہ سوات خیبر پختونخواہ میں ہائیڈرو پاور پلیٹ فارم کی فزیبلٹی اور پاکستان میں توانائی کے لئے موزوں مقاما ت پر سرمایہ کاری کے امکانات کا بھی جائزہ لیں گے۔ نرجی ریفارم سمٹ میں رچررڈ کراوڈر، ڈپٹی ہائی کمشنراولیویاکیمپ بیل، ڈپٹی ڈائریکٹر ٹریڈ ، ہالینڈ کے سفیر ، کویت کے سفیر الرڈ مارک نوئے اور سی ای او افریقکو ایشیاء احمد نجیب اور دیگر ماہرین نے بھی شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخوا: زیادہ تر خواتین امراض نسواں کے مسائل سے لاعلم
-
وزیر اعظم شہباز شریف عالمی اقتصاری فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری ،اہلیہ بھی ہمراہ تھیں
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے 5دن میں 46کیسز نمٹا دیئے، کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے زیر التوا تھے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کسانوں کے لئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی آئے گی، عمرایوب
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
وزیر داخلہ کا بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.