ہارون اختر کو وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے ٹیکس لگانے کا امکان
لیگی رہنما کو آئی ایم ایف کے ٹیکس ریزنگ پروگرام کی تکمیل کا مکمل اختیار بھی دئیے جانے کا امکان ہے
مقدس فاروق اعوان پیر 17 فروری 2020 16:04
(جاری ہے)
حکومتی ٹیم کی مخالفت کے بعد ہارون اختر نے محض معاون خصوصی کا عہدہ قبول کرنے سے انکار کیا تھا،تاہم اب میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ ہارون اختر کو وزیراعظم کےخصوصی مشیر برائے ٹیکس لگانے کا عندیہ دے دیا گیا ہے۔
انہیں آئی ایم ایف کے ٹیکس ریزنگ پروگرام کی تکمیل کا مکمل اختیار بھی دئیے جانے امکان ہے۔،حکومت ہارون اختر کے لیے پیکج پر نظرثانی کے لیے تیار ہے۔قبل ازیں ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ سابق وزیر مملکت ہارون اختر خان کو وزیراعظم کا ریونیومشیر لگائے جانے کا امکان ہے جس کا دو روز میں اعلان کر دیا جائے گا۔چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی کے ساتھ آنے والی ٹیم کو فارغ کر دیا جائے گا۔ ان کے متبادل کا دو سے تین روز میں فیصلہ متوقع ہے.اسی متلعق سینئر تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ ہارون اختر کی وزیراعظم سے ایک نہیں کئی ملاقتیں ہو چکی ہیں۔انہیں کہا گیا ہے کہ وہ چئیرمین ایف بی آر بن جائیں تاہم ان کے آنے کے بعد بھی حفیظ شیخ کو نہیں ہٹایا جائے گا۔تاہم ہارون اختر مکمل اختیارات نہ ملنے کی صورت میں کام نہیں کریں گے۔ وزیراعظم کی موجودہ ٹیم کے بارے میں ہارون اختر کی رائے اچھی نہیں،ابھی تک انہوں نے کوئی فیصلہ نہیں کیا،یہ بھی بتایا گیا کہ عمران خان ہمایوں اختر اور ہارون اختر کو پارٹی میں شامل کرنے کے لیے دو بر ان کے گھر گئے لیکن جہانگیر ترین ہی رکاوٹ بنے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.