112 سال 344 دن کی عمر میں جاپانی شخص دنیا کا معمر ترین آدمی بن گیا
امین اکبر پیر 17 فروری 2020 23:56
چیتیتسو واتانابی کا تعلق نیگاتا سے ہے۔ انہیں 20 جنوری 2019 کو وفات پانے والے دنیا کے عمر رسیدہ ترین شخص ماسازو نوناکا کی وفات کے بعد دنیا کے عمر رسیدہ ترین شخص کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔وفات کے وقت ماسازو کی عمر112 سال 226 دن تھی۔
واتانابی 104 سال کی عمر تک اپنے بیٹے کے فارم میں کام کرتے تھے۔ وہ پھل اور سبزیاں اگاتے تھے۔
(جاری ہے)
انہوں نے بونسائی کے 100 سے زیادہ درخت بھی اگائے تھے۔واتانابی کا کہنا ہے کہ لمبی زندگی پانے کے لیے غصہ نہ ہوں اور اپنے چہرے پر مسکراہٹ رکھیں۔
اس وقت دنیا کی عمر رسیدہ ترین خاتون کا اعزاز جاپان کی ہی کین تاناکا کے نام ہے، جن عمر 117 سال 41 دن ہے۔تاریخ کے سب سے عمر رسیدہ ترین شخص کا نام جیرویمون کیمورا ہے، جو 2013 میں 116 سال اور 54 دن کی عمر میں فوت ہوئے۔تاریخ کی عمر رسیدہ ترین خاتون کا نام جین لوئی کالمینٹ ہے جو 1997 میں 122 سال اور 164 دن کی عمر میں فوت ہوئیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.