صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تاریخی سبی میلے کا افتتاح کر دیا
تقریب میں گورنر بلوچستان ، وزیراعلی جام کمال خان، صوبائی وزرا ء ،کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ سمیت بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت
بدھ 19 فروری 2020 23:44
(جاری ہے)
چیف سیکریٹری بلوچستان نے کہا کہ سبی میلے میں دوردراز علاقوں سے مالدار اور خریدار اکھٹے ہوتے ہیں اور مال مویشیوں کی خریدوفروخت ہوتی ہے جس سے صوبے کیساتھ ساتھ قومی معیشت پر بھی اس کے گہرے اثرات پڑتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی معیشت اور روزگار کا بہت بڑا زریعہ زراعت اور مال مویشی ہے جس کیلیے صوبائی حکومت نے متعدد ترقیاتی منصوبوں پر کام شروع کیا ہے جس میں ٹنل فارمنگ،گرین ٹریکٹر پروگرام،تالاب ونالیاں، مال مویشیوں کا فروغ سمیت کئی منصوبے شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے حال ہی میں لائیو سٹاک ایکسپو اور سیاحت کے فروغ کے سیمینار کا کامیاب انعقاد کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچھی کینال کا منصوبہ بھی صوبے کی زرعی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گی اسکی تکمیل سے سات لاکھ ایکڑ زمین سیراب ھوگی جس سے نہ صرف اس خطے میں خوشحالی آئیگی بلکہ پورے پاکستان کیلئے زرعی اجناس میسر آئیں گی اور کثیر زرمبادلہ بھی حاصل ہوگا۔آخر میں انہوں نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے میلے کو کامیاب کرنے کیلئے قیمتی وقت دیا۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.