مائیکل جیکسن کا بھتیجا مہمان نوازی پر پاکستان کا مشکور
پاکستان ایک حسین اور پرامن ملک ہے، جعفر جیکسن کی میڈیا سے بات چیت
جمعرات 20 فروری 2020 00:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ پوری دنیا میں سماجی پراجیکٹس کرنا چاہتا ہوں۔
ایک سوال کے جواب میں جعفر جیکسن نے کہا کہ مستقبل میں وہ پاکستان اور امریکی پاپ سنگرکی مشترکہ کنسرٹ کرنے کی خواہش مند ہیں، کراچی ایک بڑا شہر ہے جہاں بہترین جامعات اور مختلف ثقافت کے حامل لوگ رہتے ہیں۔اس موقع پرسی پی آئی سی گلوبل کے بانی رکن اور جعفر جیکسن کے میزبان ذیشان شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم عالمی سیلیبریٹیز کے ذریعے دنیا بھرمیں پاکستان کے مثبت تاثر کو فروغ دے رہے ہیں، ہم اپنی مدد آپ کے تحت اب تک چار عالمی شہرت یافتہ شخصیات کوپاکستان کے دورے کرائے ہیں تاکہ وہ دوبارہ اپنے اپنے ممالک میں جاکردنیا کے سامنے پاکستان کا اصل چہرہ سامنے لاسکیں۔مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
عمران خان سمیت کسی سے رابطہ نہیں‘ 2 ماہ میں سیاست اپنا رنگ دکھائے گی، شیخ رشید
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.