پی اے سی کی ذیلی کمیٹی کے کنوینئر چیئرمین نیب کی عدم موجودگی پر برہم، ہر حال میں پیش ہونے کاحکم
چیئرمین نیب کو بلایا تھا وہ کیوں نہیں آئے کیا چیئرمین نیب کو کمیٹی اجلاس میں بلانے کے لیے پولیس بھیجی جائے ،نور عالم خان کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہیں ہے،چاہے ہم پر جتنے مرضی مقدمات بنائیں چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو کمیٹی میں پیش ہونا ہی پڑے گا، کمیٹی میں اظہار
جمعرات 20 فروری 2020 00:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہیں ہے،چاہے ہم پر جتنے مرضی مقدمات بنائیں چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو کمیٹی میں پیش ہونا ہی پڑے گا۔
مسلم لیگ ن کے رہنما اور کمیٹی کے رکن خواجہ محمد آصف نے کہا کہ میں نیب کی تحقیقات بھگت رہا ہوں اس لیے میں اس کمیٹی میں بیٹھنا نہیں چاہتا تھا لیکن کورم پورا کرنے کے لیے مجھے بیٹھنا پڑ گیا تاہم میری موجودگی نیب کے حوالے سے کارروائی پر اثرانداز نہیں ہو گی۔خواجہ محمد آصف نے کنوینئر کمیٹی نور عالم خان کو تجویز دی کہ جو نیب حکام آئے ہیں انہیں سن لیں لیکن کنوینئر کمیٹی نے چیئرمین نیب کے بغیر کارروائی آگے بڑھانے سے انکار کر دیا اور ذیلی کمیٹی کے اجلاس کی کارروائی ختم کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
-
غزہ بھر میں دوبارہ لڑائی شروع، اقوام متحدہ کی ’فوری جنگ بندی‘ کی اپیل
-
خیبر پختونخوا میں سات سال میں سوا سو سے زائد ٹرانس جینڈر افراد قتل
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی مظاہرے، پولیس افسر ہلاک
-
پہلا ڈریسڈن انٹرنیشنل پیس پرائز بعد از مرگ ناوالنی کے لیے
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
سائنسی تحقیق میں فراڈ کا بڑھتا ہوا رجحان
-
یورپی گیتوں کا مقابلہ یورو وژن، امسالہ فاتح سوئس فنکار نیمو
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.