بھارتی اداکار و سیاستدان شتروگھن سنہا کی پاکستان آمد
شتروگھن سنہا نے شادی کی تقریب میں شرکت کی،سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کا امکان
مقدس فاروق اعوان جمعرات 20 فروری 2020 12:40
۔بتایا گیا ہے کہ معروف بیوٹیشن حنا بیگ کی شادی کی تقریب میں قوالی نائٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں بھارتی ادکار شتروگھن سنہا،اداکارہ ریما خان سمیت شوبز کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔زرائع کے مطابق بھارتی اداکار لاہور میں تفریح مقامات کی سیر کے علاوہ سیاسی سرہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔
(جاری ہے)
جب کہ گذشتہ سال مشہور بھارتی گلوکار میکا سنگھ کو چند روز قبل کراچی میں ایک میوزک ایونٹ میں پرفارمنس دینا بہت مہنگا پڑ گیا تھا۔
آ ل انڈیا سینے ورکرز ایسوسی ایشن (AICWA) نے موجودہ دور کے مقبول گلوکار میکا سنگھ پر پابندی عائد کر دی تھی کہ وہ آئندہ سے ہندوستان کی کسی بھی فلم میں پلے بیک گائیکی نہیں کر سکیں گے۔ سینما انڈسٹری کی نمائندہ تنظیم کے سربراہ سُریش شیام لال گُپتا کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ میکا سنگھ پر عائد پابندی کے تحت اُن پر مووی پروڈکشنز ہاؤسز، میوزک کمپنیز اور آن لائن میوزک کی ریلیز سے متعلقہ کمپنیوں کے دروازے بند کر دیئے گئے ہیں۔جبکہ اُنکے تمام فلمساز وں سے فلموں میں گائیکی اور میوزک کمپنیز کے ساتھ میوزک کانٹریکٹس بھی فوری طور پر منسوخ کر دیئے گئے ہیں۔پاکستان میں پرفارم کرنے کے بعد بھارت واپس پہنچنے پر گلوکار میکا سنگھ نے معافی مانگ لی تھی۔مزید اہم خبریں
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.