وائس چانسلر کی لیرا کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

جمعرات 20 فروری 2020 23:46

لاہور۔20 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2020ء) وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی پروفیسرنیاز احمد اختر نے لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن (لیرا)کے انتخابات2020ء کے نو منتخب عہدیداران بشمول صدرملک اعظم، نائب صدرذوالقرنین رانا ، جنرل سیکرٹری مہران اجمل، فنانس سیکریٹری فیصل علوی اور سیکریٹری انفارمیشن مدثر قدیرسمیت دیگر کو مبارکباد دی ہے۔

متعلقہ عنوان :