پولیس کے مختلف مقاما ت پرچھاپے ،2 افراد گرفتارکر کے چرس، ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا

جمعہ 21 فروری 2020 16:35

پولیس کے مختلف مقاما ت پرچھاپے ،2 افراد گرفتارکر کے چرس، ناجائز اسلحہ ..
عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2020ء) پولیس کے مختلف مقاما ت پرچھاپے 2 افراد گرفتار450گرام چرس اور ناجائز اسلحہ برآمد۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ٹینکی والی گلی میں پولیس نے منشیات فروشی کے اڈے پر چھاپہ مارکر ریاست علی کو گرفتارکرکی450 گرام چرس برآمد کرلی جبکہ موضع مگن پور سے عمرحیات کو ناجائز کاربین سمیت رنگے ہاتھوںگرفتارکرلیا مقدمات درج ۔

متعلقہ عنوان :