لالہ موسیٰ،لو میرج کا بھیانک انجام،خاوند نے باپ، بھائی کیساتھ ملکر بیوی کو قتل کردیا

جمعہ 21 فروری 2020 16:58

لالہ موسیٰ،لو میرج کا بھیانک انجام،خاوند نے باپ، بھائی کیساتھ ملکر ..
لالہ موسیٰ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2020ء) لو میرج کا بھیانک انجام،خاوند نے باپ، بھائی کیساتھ ملکر بیوی کو قتل کردیا۔

(جاری ہے)

تھانہ ککرالی کیمطابق کوٹلہ ارب علی خاں میں گھریلو جھگڑے پر ملزم عرفان عابد نے اپنے والد عابد حسین اور بھائی عثمان عابد کیساتھ مل کر اپنی بیوی خدیجہ کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کردیا مقتولہ کی پانچ ماہ قبل شادی ہوئی تھی تھانہ ککرالی نے مقتولہ کے والد سید فیض احمد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :