بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات 2020ء کل مورخہ 22 فروری سے شروع ہونگے

جمعہ 21 فروری 2020 22:18

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 فروری2020ء) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات 2020ء کل مورخہ 22 فروری سے شروع ہونگے۔

(جاری ہے)

امتحانات میں شرکت کرنے والے پانچ لاکھ 22 ہزار امیدواروں کے لئے 826 امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ جبکہ محکمہ داخلہ پنجاب نے امتحانی مراکز میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بند کرنے کے لئے ان مراکز کے اندر اور باہر دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :