تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے، پی ایس ایل کی تیز ترین گیند کروانے کا ریکارڈ قائم کر دیا گیا
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے محمد حسین نے پشاور زلمی کیخلاف میچ میں 93 میل فی گھنٹہ سے زائد کی رفتار سے گیند کروائی
محمد علی ہفتہ 22 فروری 2020 23:16
(جاری ہے)
یوں انہوں نے پی ایس ایل کے شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
واضح رہے کہ نوجوان محمد حسنین کو اکثر پاکستان کا نیا شعیب اختر بھی کہا جاتا ہے۔ انہیں اس وقت پاکستان کا سب سے تیز ترین فاسٹ باولر قرار دیا جا رہا ہے۔ محمد حسنین بین الاقوامی کرکٹ میں بھی کچھ زیادہ اچھی کارکردگی دکھانے سے تاحال محروم ہیں، تاہم گزشتہ پی ایس ایل اور رواں برس کی پی ایس ایل میں اب تک انہوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اسی باعث انہیں رواں برس آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان کا سب سے اہم ترین ہتھیار قرار دیا جا رہا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.