
یہ کتا ہے یا لومڑی۔ سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع
امین اکبر
پیر 24 فروری 2020
23:53

پچھلے کچھ ہفتوں سے سوشل میں پر ایک ”لومڑی کتے “ (fox dog) کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔اصل میں لومڑ ی کتا جانوروں کی کوئی نسل نہیں بلکہ ایک ایسا جانور ہے، جسے لوگ کتا بھی سمجھتے ہیں اور لومڑ ی بھی اور اسے ان دونوں کی دوغلی نسل بھی قرار دیا جا رہا ہے۔
میا ا نامی اس جانور کو 2016 میں اس وقت مقبولیت ملی جب ا سکا انسٹاگرام اکاونٹ وائرل ہوگیا۔
اصل میں میا کی نیلی آنکھیں اور ظاہری شکل کی وجہ سے لوگ الجھن کا شکار ہو جاتے ہیں۔ یہ پومسکی نسل کی کتیا ہے، جو پومرانین-ہسکی مکس نسل ہے ۔
میا کو دوسری بار مقبولیت پچھلے ہفتے اس وقت ملی جب اس کی ایک تصویر سوشل نیوز شیئرنگ پلیٹ فارم ریڈٹ پر نظر آئی۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پومسکی ایک نایاب نسل ہے۔ پومرانین اور ہسکی کی مختلف جسامت کی وجہ سے پومسکی کی کامیاب افزائش نسل کافی مشکل ہوتی ہے۔

متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.