ضلع گلگت کے کالجز اساتذہ کی وزیراعلیٰ ہاوس تک احتجاجی ریلی
ہائرٹائم سکیل پروموشن اور ریوائزڈ فور ٹائر نوٹیفکیشن جاری کرنے کا مطالبہ
منگل 25 فروری 2020 14:01
(جاری ہے)
نومبر 2019 کو ایسوسی ایشن نے مجبورا ہڑتال کی کال دی جس میں پورے گلگت بلتستان کے کالجز میں تدریسی عمل معطل ہوا،وزیراعلی گلگت بلتستان نے پروفیسروں کے وفد کو ملاقات کے لیے مدعو کیا۔
اور وعدہ کیا کہ ہائرٹائم سکیل پروموشن اور ریوائزڈ فورٹائر دونوں فوری طور پر منظور کیے جائیں گے تاہم یہ وعدہ ابھی تک پورا نہیں ہوا۔ہم نے بھی اتفاق رائے سے عزم کیا ہے کہ جب تک نوٹیفیکیشن نہیں جاری ہوتا سکون سے نہیں بیٹھیں گے۔پروفیسر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری پروفیسر محمد رفیع نے بھی ریلی سے خطاب کیا۔پروفیسرایسوسی ایشن اور فیکلٹی ممبران نے متفقہ اعلامیہ بھی جاری کیا جس میں مطالبہ کیا ہے کہ ہائرٹائم سیکیل پروموشن اور ریوائزڈ فور ٹائر کا فوری طور پر نوٹیفکیشن جاری کیا جائے، اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.