انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ سٹڈیز کا 2 روزہ فوڈ میلہ 10مارچ کوشروع ہوگا

بدھ 26 فروری 2020 12:42

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2020ء) انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ سٹڈیز پشاور یونیورسٹی کا بہاریہ فوڈ فیسٹیول 10اور11مارچ کو ٹیچرز کمیونٹی سنٹرمیں منعقدہوگا۔ فوڈ میلہ میں روایتی اورجدید پکوان پیش کئے جائیںگے۔

متعلقہ عنوان :