uلاہور قلندرز پر تنقید کرنا شائقین کرکٹ کا حق ہے، محمد حفیظ
بدھ 26 فروری 2020 21:30
(جاری ہے)
محمد حفیظ نے کہا کہ ہمیں خوشی ہے کہ شائقین کی ایک بڑی تعداد اسٹیڈیم آئی، انہیں اپنے اسٹارز کو دیکھنے کا موقع مل رہا ہے، میچز بھی سنسنی خیز ہو رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے شائقین ملک میں کرکٹ کی کمی بہت محسوس کر رہے تھے تاہم اب اس کی کمی پوری ہو رہی ہے اور اسی وجہ سے شائقین بڑی تعداد میں اسٹیڈیمز کا رخ کر رہے ہیں جس میں مزید اضافہ ہو گا۔محمد حفیظ نے کہاکہ لوگ لاہور قلندرز کی ٹیم سے دل سے پیار کرتے ہیں اور جب ٹیم کی کارکردگی اچھی نہیں ہو گی تو یہ ان کا حق بھی ہے کہ وہ تنقید کریں۔انہوں نے امید کا اظہار کیا کہ آنے والے میچز میں بہتر کھیلیں گے کیونکہ ہم متحد ہیں ایک یونٹ بنے ہو ئے ہیں، بہتر پرفارمنس سے لوگوں کے دل جیتیں گے۔ خیال رہے کہ اسلام آباد کے خلاف محمد حفیظ نے غیر معمولی اننگز کھیلی اور 57 گیندوں پر 7 چھکوں اور 7 چوکوں کی مدد سے 98 رنز بنائے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اردو ادب کے معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی گئی
-
شوبز انڈسٹری کا ایک بڑا حصہ مجھے تسلیم ہی نہیں کرتا، اداکار آغا علی
-
میری تاریخ پیدائش 1976 نہیں 1985 کی ہے ، 14مئی 1985ء کو پیدا ہوئی‘ میرا
-
شادی کے بعد بچوں اور گھریلو امور پر توجہ دینا زیادہ ضروری ہوتا ہے ‘ صاحبہ
-
صلاحیتوں کے بل بوتے پر موجودہ مقام حاصل کیا ہے ،اسے برقرار رکھنا اور بھی مشکل ہے ‘ نیلم منیر
-
اچھی فلم بنانے کے لئے اچھے موضوعات کا انتخاب نا گزیر ہے ‘ صائمہ
-
زندگی کی حقیقت کو سمجھنے والے کبھی ناکام نہیں ہوتے ،اپنے کیرئیر سے مطمئن ہوں‘ ثناء
-
خواتین کو ہراساں کرنا مجرمانہ عمل قرار دیا جائے،حمزہ علی عباسی کامطالبہ
-
اداکارہ انجمن شہزادی کو 13ویں برسی15مئی کو منائی جائے گی
-
بس بس!قیامت ساتھ والے موڑ پر ہے، آغا علی بھی چاہت فتح سے تنگ
-
مستقبل میں پہلے سے بھی اچھا کام کر کے لوگوں کے دلوں میں زندہ رہنا چاہتی ہوں ‘ بشریٰ انصاری
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.