وزیر اعظم آزاد کشمیر کا جج ہائیکورٹ جسٹس راجہ سجاد احمد خان کے چچا کی وفا ت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اتوار 1 مارچ 2020 19:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2020ء)وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے جج ہائیکورٹ جسٹس راجہ سجاد احمد خان کے چچا کی وفا ت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم نے جسٹس راجہ سجاد احمد خان سے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے بلندی درجات اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔