مظفرگڑھ،ممکنہ کرونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر طیب اردگان ہسپتال میں مخصوص وارڈ قائم کر دیا گیا
پیر 2 مارچ 2020 15:32
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے بڑے ھسپتالوں میں کرونا کیئر سنٹر بنانے کی ھدایت کی ھے جس پر برن یونٹ نشتر ھسپتال ملتان کو کرونا کیئر سنٹر بنانے کا اعلان کیا گیا تھا۔
شہریوں کے اعتراض پر سیکریٹری صحت نے برن یونٹ کو کرونا کیئر سنٹر بنانے سے روک دیا۔ اس پر طیب اردگان ھسپتال مظفرگڑھ کو کرونا کیئر سنٹر بنانے کا فیصلہ کیا گیا اس سلسلے میں کمشنر ملتان شان الحق اور پرووائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر احمد اعجاز مسعود نے طیب اردگان ہسپتال مظفرگڑھ کا دورہ کیا اور ہسپتال کے ایک حصے کو کارونا کیئر سنٹر بنانے کی ھدایت کی اور اس سلسلے میں تمام انتظامات کا جائزہ لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
9مئی کو جلائو گھیرائو کیس:عمر سرفراز چیمہ ،یاسمین راشد،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کیخلاف ٹرائل یکم جون تک ملتوی
-
پیپلزپارٹی عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے گی، سید نوید قمر
-
حضرت بی بی راستی المعروف بی بی پاک دامن کا عرس اتوار کو شروع ہو گا
-
دنیا بھرمیں نرسوں کا عالمی دن (کل)منایا جائیگا
-
احمدیار،غیرت کے نام پر خاوند نے بیوی کو زبح کردیا ،قاتل گرفتار
-
وزیراعظم سے چیف کوارڈی نیٹر تاجر دوست اسکیم نعیم میر کی ملاقات
-
کراچی میں پی پی کے بلدیاتی نمائندوں کو بہتر کارکردگی ثابت کرنا ہوگی، سعید غنی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا لکی مروت میں بارشوں اور تیز آندھی سے جانی و مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار
-
تمہاری حیثیت ایک لیٹر کی ہے، اوقات میں رہو ورنہ گاڑی فیول سب بند کردونگا،علی امین پھر گورنروارننگ
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے،قمر زمان قائرہ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
سولر سے بجلی کی پیداوار پر سخت شرائط عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.