
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائیاں جاری، ملزمان گرفتار، منشیات برآمد
عمر جمشید
منگل 3 مارچ 2020
17:48

(جاری ہے)
اے ایس آئی شوکت محمود تھانہ دینہ نے دوران گشت ملزم دانیال شہزاد عرف دانی ولد سردار خان سکنہ کیانی سٹریٹ دینہ سے 280گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔اے ایس آئی شفقات احمد تھانہ چوٹالہ نے دوران گشت ملزم ثقلین حیدر ولد پرویز اختر سکنہ سنگھوئی جہلم سے 160گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔ ایس آئی عثمان تصدقانچارج چوکی کھوڑہ نے دوران گشت ملزم سلیم شہناز ولد پنجابہ مسیح سکنہ کرسچن کالونی کھوڑہ جہلم ست 10لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مادملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 58ویں برسی 9جولائی کو منائی جائے گی
-
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا26واں یوم شہادت 5جولائی کو منایا جائے گا
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.