عبدالرزاق لاہور قلندرز میں شامل ہونے کے خواہشمند
کوئٹہ نے موقع دیا جس پر خوش ہوں لیکن اگر لاہور کیساتھ منسلک ہوتا تو اچھا ہوتا:باولنگ کوچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
ذیشان مہتاب بدھ 4 مارچ 2020 14:37
(جاری ہے)
نوجوان کھلاڑیوں سے متعلق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولنگ کوچ نے کہا کہ نسیم شاہ اور محمد حسنین میں بہت ٹیلنٹ ہے لیکن نوجوان فاسٹ بولرز کو نام بنانے کے لیے محنت درکار ہے۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ پاکستان نے ہر دور میں فاسٹ بولرز پیدا کیے تاہم نام انہی بولرز نے بنایا جنہوں نے محنت کی جب کہ گزشتہ دس برسوں میں کئی ایک فاسٹ بولرز سامنے آئے، ان میں ٹیلنٹ بھی تھا مگر وہ اپنی کارکردگی میں تسلسل نہ رکھ سکے، اگر محنت کرتے تو لمبا کھیلتے۔عبدالرزاق نے کہا کہ محمد حسنین اور نسیم شاہ میں بہت ٹیلنٹ ہے اور نوجوان بھی ہیں، انہیں محنت کی ضرورت ہے، ان پر منحصر ہے کہ وہ وسیم اکرم، وقار یونس اور شعیب اختر کی طرح بننا چاہتے ہیں یا نہیں، انہیں محنت اپنا ہدف بنانا چاہیے، ابھی انہیں 300 سے 400 میچز کھیلنا ہیں۔سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر عبدالرزاق 46 ٹیسٹ، 265 ایک روزہ انٹر نیشنل اور 32 ٹی ٹونٹی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں۔ عبدالرزاق اپنی دھواں دھار بیٹنگ کے لیے شہر ت رکھتے تھے۔ انہوں نے کئی میچوں میں فلک شگاف چھکوں کی بدولت پاکستان ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار بھی کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.